بات سے بات چلی جائے گی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 بات سے بات چلی جائے گی یار ، پھر رات چلی جائے گی ہاتھ میں ہاتھ رہیں گے کب تک یہ ملاقات چلی جائے گی بھیگ لیں ، بھیگ لیں ...