نقش بر آب از شہنازخانم عابدی ستمبر 28, 2022 دریا کا بہائو کبھی نہیں رُکتا اور پانی کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ ساکت پانی کے چھوٹے چشموں میں سطحِ آب کے اوپر بہتے رہتے ہیں بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں ...