طولِ احوال کو اجمال بنانے والا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 طولِ احوال کو اجمال بنانے والا شعر کہیے کوئی تمثال بنانے والا پیکرِ لفظ ہے وہ سانس جو لینے لگ جائے لفظ کس کام کا ، اشکال بنانے والا وقت ...