دریچہ کھل گیا دل کا، ہوا سے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 دریچہ کھل گیا دل کا ، ہوا سے ہوا ہے کام یہ کیسا ، ہوا سے سفر تنہائیوں میں ہو رہا تھا اچانک پاس وہ اُترا ہوا سے ہوا کا ...