پھول اب کھلتے نہیں روحوں کے بیچ از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 پھول اب کھلتے نہیں روحوں کے بیچ ہوگئی بنجر زمیں روحوں کے بیچ تیرگی کے جل اُٹھے اتنے دیے روشنی ہے بھی کہیں روحوں کے بیچ دہشتوں کی زد پہ ...