مرے دل پر ضرب لگا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 (جون ڈن کے سونیٹ (Sonnet) کا آزاد نظم کی صورت میں اردو ترجمہ) مرے دل پر ضرب لگا سہ شخصی خدا—! یہ تجھ سے ہی ممکن ہے: مجھے غفلت سے ...