شام کی تنہائی کے سناہٹوں میں کون تھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 شام کی تنہائی کے سناہٹوں میں کون تھا روح کو چونکانے والی آہٹوں میں کون تھا دن نکلنے سے بہت پہلے نکل آتا تھا کون تیرگی میں پھیلتی نیلاہٹوں میں ...