پہلے آتا تھا کبھی، اب نہیں آنے والا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 پہلے آتا تھا کبھی، اب نہیں آنے والا دشتِ بے آب میں بھی پھول کھلانے والا ایک سے ایک تھے یاں جسم سجانے والے ڈھونڈنے سے نہ ملا روح سجانے ...