پانی پر تحریر نہیں لکھی جاتی از عبداللہ بن محمد المعتاز ستمبر 27, 2022 پانی پر تحریر نہیں لکھی جاتی ریتی پر تعمیر نہیں ّلکھی جاتی خوابوں کی تعبیر بتائی جاتی ہے خوابوں سے تحریر نہیں ّلکھی جاتی چوپالوں پر ہیر سنائی جاتی ہے ...