سچ رکھا یا کوئی دھوکا رکھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 سچ رکھا یا کوئی دھوکا ر٭ّکھا آئنے نے ہمیں الٹا ر٭ّکھا باغ کے سارے شجر بھیگ گئے بارشوں نے کسے سوکھا ر٭ّکھا سامنا ہو تو ہوا سے پوچھوں ڈالیوں میں ...