جلے جب ہم دھواں دیکھا کسی نے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 جلے جب ہم دھواں دیکھا کسی نے کہیں کوئی نشاں دیکھا کسی نے کیا کس نے ہماری دھوپ کا غم ہمارا آسماں دیکھا کسی نے سنا کس نے گلوں کی ...