واپسی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 ندیاں، نالے، دریا، لہریں شبنم، آنسو میں اور تو لوٹ رہے ہیں اپنی اپنی دنیا کو—!!