لاکھ طوفان گزرنے دیتے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 لاکھ طوفان گزرنے دیتے دل سے آسان گزرنے دیتے راستہ دے دیا شیطانوں کو صرف انسان گزرنے دیتے ہر تعلق کو مٹاتے ، گھر سے سارے مہمان گزرنے دیتے جب ...