صنم کدے میں صنم کے سوا بہت کچھ تھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 صنم کدے میں صنم کے سوا بہت کچھ تھا میں کیا بتائوں ، اے میرے خدا بہت کچھ تھا کسی کے نام سے کھینچا گیا خطِ تنسیخ وگرنہ لوح پہ ...