بدلتے موسموں کے ساتھ ہی منظر بدلتے ہیں از عبداللہ جاوید ستمبر 26, 2022 بدلتے موسموں کے ساتھ ہی منظر بدلتے ہیں شجر تیور بدلتے ہیں ، پرندے گھر بدلتے ہیں بدلنے کی جو شے ہے وہ بدلتا ہی نہیں کوئی کبھی مینا بدلتے ...