اصل میں وہ پتھر ہوتے ہیں از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 اصل میں وہ پتھر ہوتے ہیں جو دل کے اندر ہوتے ہیں کچھ لوگوں کے دل نہیں ہوتے دل کی جگہ پتھر ہوتے ہیں امن کے بھاشن دینے والے ساتھ ...