لائولشکر سبھی عدو کے تھے از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 لائولشکر سبھی عدو کے تھے ہم ّبہتر کی جستجو کے تھے پھول تھے اک چمن کی نسبت کے ایک جیسی ہی رنگ و بو کے تھے تھے اُدھر نعرہ زن ...