برف پچھلے سال کی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 پچھلے برس کی برف پر چلتے ہوئے وہ اچانک لڑکھڑائی اور پھسل کر، میری بانہوں میں گری دیر تک لپٹی رہی— میری کمر کے گرد حلقہ سا کیے بازوئوں سے ...