لوگ کیا دیکھیں گے سوچا لیکن از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 لوگ کیا دیکھیں گے سوچا لیکن یہ نہ سوچا کہ خدا دیکھے گا آپ آئینے میں کیا دیکھو گے آئنہ آپ میں کیا دیکھے گا بجتی مٹی پہ بِنا ہو ...