سالِ نو از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 وقت کے گورکن نے منادی کرا دی ہے ، جب رات آدھی مسافت کی حد پار کرنے لگے گی تو سالِ رواں چھوڑ کر اپنے بیتے دنوں کے نشاں — ...