آگ میں جلتے رہے، جب تک جیے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 آگ میں جلتے رہے، جب تک جیے آگ ہی سے پوچھیے، کب تک جیے زندگی میں دن کبھی نکلا نہیں یوں لگا ، ہم شام سے ، شب تک جیے ...