وہ جس نے نفس کو جانا از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 (آئی— می— مائن) وہ ہے وہ مالک ہے، وہ مولا ہے وہ ہر ’’میں‘‘ کا خالق ہے جلانے، مارنے والا وہ ہے—— کسی رشتے بِنا، نسبت بِنا، علت بِنا وہ ...