طلسمات از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 کارگاہِ جہاں، کار گاہِ جہاں کارخانوں کا پھیلا ہوا سلسلہ: کارخانے جو قدرت کی تخلیق ہیں اور قدرت کی تخلیق رکتی نہیں! چائے، کوفی کا یا، لنچ کا کوئی وقفہ ...