جیتے جاگتے چہرے از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 حوادثات کی مٹی سے اٹ گئے آخر بہت خراب ہوئے جیتے جاگتے چہرے بنے غبار کبھی خاک و باد کے ہاتھوں کبھی حباب ہوئے جیتے جاگتے چہرے خراج مانگا جو ...