ڈرون حملہ از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 دھماکے، آگ، شعلے اور چیخیں بسا گھر، ڈھیر ملبے میں بدلتا دیے چھاتی کو بچوں کے لبوں میں زنِ مردہ لیے اک طفلِ زندہ—! گری دیوار کے نیچے سسکتا کہیں ...