اسلحہ از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 عظیم قوموں، عظیم ملکوں میں یہ سنا ہے: کسان— کھیتوں میں بیج بوتے ہیں اسلحہ کے کٹائی کرتے ہیں اسلحہ کی—!