جو بڑا جتنا ہے ڈاکو اُس بڑے منصب پہ ہے از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 جو بڑا جتنا ہے ڈاکو اُس بڑے منصب پہ ہے آہ و زاری پر ہے دُنیا اور شِکوہ لب پہ ہے حکم جاری کر دیا ہے دیس کے حاکم نے ...