غم کی کِس شکل میں تشکِیل ہُوئی جاتی ہے از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 غم کی کِس شکل میں تشکِیل ہُوئی جاتی ہے آدمیت کی بھی تذلِیل ہُوئی جاتی ہے ہر قدم زِیست چھنکتی ہے چھناکا بن کر جِس طرح کانچ میں تبدِیل ہُوئی ...