اب نہِیں ہم سے کوئی درد سنبھالا جائے از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 اب نہِیں ہم سے کوئی درد سنبھالا جائے گِن کے لے لو جی امانت کہ یہ بالا جائے تُم کوئی حُکم کرو اور نہِیں ہو تعمِیل حُکم تو حُکم، اِشارہ ...