مہنگائی کا اب آیا ہے طُوفان یقیناً از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 مہنگائی کا اب آیا ہے طُوفان یقیناً توڑے ہیں حُکمرانوں نے پیمان یقیناً مزدُور کو پابند کِیا گھر پہ بِٹھایا دو وقت کی اب اِس کو نہیں نان یقیناً اِنسان ...