سلامت چاہتے ہو دِل تو اِتنی بات مانو گے از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 سلامت چاہتے ہو دِل تو اِتنی بات مانو گے تُمہیں لینا پڑے جو فیصلہ وہ زہن سے لو گے پتا کیا وقت کیسا کھیل کھیلے، ہم بِچھڑ جائیں کہاں ہوں ...