مرزاغالبؔ کا محلہ بِلّی ماراں یا بَلّی ماراں؟ از محمود الحسن جولائی 17, 2023 غالب کے محلے کا نام جس سے سنا بَلّی ماراں ہی سنا۔ اس تلفظ سے کانوں کی آشنائی گلزارکی غالب پر ڈراما سیریل سے بھی ہوئی جس کا آغاز گلزار ...