جذبات کی جیت از محمد فیصل علی جولائی 5, 2023 مغرب کا وقت تھا اور اندھیرا گہرا ہو چکا تھا۔ انہیں جنگل میں شکار کھیلتے ہوئے کم و بیش سات گھنٹے گزر چکے تھے۔ آسمان بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ ...