دیباچہ از منشی محمد سجاد حسین انجمؔ مئی 26, 2023 ہندوستانیوں میں ایجاد کا مادہ ہی نہیں۔ غلط؟ تقلید اور نقل میں کمال ہے۔ نیم غلط! پہلی بات اس لیے غلط کہ ہمارے اسلاف بڑی بڑی باتوں کے موجد ہوئے ...