پردیس کا شہر از ترنم ریاض مئی 22, 2023 یہ سرمئی بادلوں کے سائے، یہ شام کی تازہ تازہ سی رت یہ گاڑیوں کی کئی قطاریں یہ باغ میں سیر کرتے جوڑے یہ بچوں کے قہقہے سریلے وہ دور ...