رزق کی تلاش از سفینہ یاسمین اپریل 13, 2023 شام کے سائے اپنے پَر پھیلا چکے تھے اور دور افق پر سورج کسی سنہری تھال کی مانند نظر آرہا تھا‘ جس کے اردگرد سنہری اور نارنجی رنگوں کا ایک ...