مری سے اسلام آباد تک کا سفر از حافظہ ثوبیہ عارف فروری 23, 2023 آج سرد ہوائیں چل رہیں تھیں اور طوفانی بارش کا بھی امکان تھا- اتنے برے موسم میں بھی وہ یہاں چلی آئی تھی- اسے ہر حال میں اپنی ﮈائری لکھنی ...