ڈھلتی شام میں ڈھل کر دیکھ از ڈاکٹر مقصود جعفریؔ فروری 17, 2023 ڈھلتی شام میں ڈھل کر دیکھ دل کے ساتھ مچل کر دیکھ غیر کی آگ میں جلنا کیا اپنی آگ میں جل کر دیکھ راہِ محبّت کیسی ہے چار قدم ...