حموربی عہد میں عدالتوں کی قسمیں از ڈاکٹر مالک رام فروری 16, 2023 حموربی عہد میں عدالتیں تین قسم کی تھیں ١ مذہبی عدالتیں ٢ سرکاری عدالتیں ٣ پنچایتیں مذہبی عدالتیں یہ سب سے قدیم تھیں معلوم ہوتا ہیکہ ابتدا میں مذہبی رسوم ...