اب کے اس طرح ترے شہر میں کھوئے جائیں از رام ریاض فروری 15, 2023 اب کے اس طرح ترے شہر میں کھوئے جائیں لوگ معلوم کریں، ہم کھڑے روئے جائیں ورقِ سنگ پہ تحریر کریں نقشِ مُراد اور بہتے ہوئے دریا میں ڈبوئے جائیں ...