خاندانوں کا احترام از لبابہ حفیظ فروری 21, 2023 کب آرہے ہو تم۔۔؟؟ کارلس نے پاپ کارن منہ میں بھرتے ہوئے ڈیوڈ سے پوچھا۔ پتہ نہیں۔۔ابھی سوچا نہیں۔۔ اسنے لاپروائی سے کہا۔ جین فکرمند ہے تمہارے لیے۔ اسلیے بتانے ...