بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے از اسامہ عارف مارچ 16, 2023 رات کے گیارہ بج رہے تھے اور آپریشن تھیٹر کی سرخ بتی پچھلے چار گھنٹے سے ایسے ہی جل رہی تھی۔ مہجبین کی حالت کو قدرے بہتر محسوس کرتے ہوئے ...