یہ اب پتا چلا ہے کہ ہر رنگ تم سے تھا از حنا بٹ جون 8, 2023 چار بجے کے قریب وہ سو کر اٹھی۔ اُس وقت تک اریج واپس آ کر اپنے بیڈ پہ سو چکی تھی۔ غالیہ نے موبائل چیک کیا۔ پہلے تو انجان نمبر ...