چل رہی ہے ہوا خموشی کی از عندلیب راٹھور جولائی 11, 2023 چل رہی ہے ہوا خموشی کی سن رہے ہو صدا خموشی کی اپنے حق کے لئے نہیں بولی مل رہی ہے سزا خموشی کی تجھ کو سوچا تو دل دھڑکنے ...