لعنت ہو حُکمرانوں کے ایسے نِظام پر از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 لعنت ہو حُکمرانوں کے ایسے نِظام پر افلاس مُنتظر ہے جہاں گام گام پر ہر روز قِیمتوں میں اِضافہ ہے بے پناہ جُوں تک بھی رِینگتی نہیں ابنِ غُلام پر ...