تسلِیم ہم شِکست کریں یا نہِیں کریں از رشِید حسرتؔ جولائی 19, 2023 تسلِیم ہم شِکست کریں یا نہِیں کریں اپنی انا کو پست کریں یا نہِیں کریں اِک شب کا ہے قیام رہو تُم ہمارے ساتھ کھانے کا بند و بست کریں ...