پناہ دے گا، کوئی سائباں تو وہ بھی نہِیں از رشِید حسرتؔ جولائی 24, 2023 پناہ دے گا، کوئی سائباں تو وہ بھی نہِیں ہمیں فنا ہے مگر جاوِداں تو وہ بھی نہِیں ہمارے پیار کی ناؤ پھنسی ہے بِیچ بھن٘ور بچا کے لائے کوئی ...