دِکھا ہے ایک چہرہ اوٹ میں سے از رشِید حسرتؔ جولائی 24, 2023 دِکھا ہے ایک چہرہ اوٹ میں سے کھرا پایا ہے ہم نے کھوٹ میں سے تُم اپنے ہاتھ کا دو زخم کوئی سو پُھوٹے روشنی اُس چوٹ میں سے خُوشی ...