ثمر چلی گئی تھی از عابدہ احمد عابی دسمبر 23, 2024 ثمر چلی گئی تھی۔۔ ابو کی لاڈلی اور ضدی بیٹی نے جس چاند کی خواھش کی تھی اسے پا لیا تھا۔ گرہن تو مہر کے حصے میں آیا تھا۔۔ نظام ...