(Last Updated On: )
روزکوری Nectalopia (نکٹال اوپیا)
وجوہات و تشخیص: اس مرض میں مریض کو رات کو نظر آتا ہے۔ اور دن میں کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ مرض کثر مطالعہ، اتساع ثقبہ، کثرت جماع، باریک خط پڑھنے اور آشوب چشم وغیرہ کے دیکھنے سے ہو جاتا ہے۔
علاج: وٹامن ’’اے‘‘ کا استعمال اس مرض کا شافی علاج ہے۔ ملٹی وٹامنز بھی مفید ہیں۔ فولاد کے مرکبات بھی اس مرض میں مفید ہیں۔ غذا مقوی دینی چاہیے۔
نسخہ: پھٹکڑی سفید، نوشادر ہر دو تولہ نہایت باریک سرمہ کی طرح پیس لیں۔ اور سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔
روزکوری کے لیے نہایت مفید ہے۔